Note: Copy Text and to word file
مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
تعجب اور خوش کن کام کے وقت دعا
حدیث نمبر: 251
سُبْحَانَ اللَٰهِ «اللَٰهُ أَكْبَرُ
”اللہ پاک ہے۔“ [صحيح بخاري: 115، 283، صحيح مسلم: 371، 2688]
”اللہ سب سے بڑا ہے۔“ [صحيح بخاري: 610، 4741، صحيح مسلم: 222]