مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
جب ایک مسلمان دوسرے مسلمان کی تعریف کرے تو کیا کہے؟
حدیث نمبر: 242
جب تم میں سے کوئی شخص کسی دوسرے کی تعریف کرنا ہی چاہتا ہو تو وہ یوں کہے: ”میں فلاں کے متعلق گمان کرتا ہوں (کہ وہ اچھا ہے) اور اللہ تعالیٰ اس کا حساب لینے والا ہے میں کسی کو اللہ کے ہاں پاک قرار نہیں دیتا میں فلاں کو ایسا ایسا گمان کرتا ہوں بشرطیکہ وہ اسے اچھی طرح جانتا ہو۔“ [صحيح مسلم: 3000]