Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
کوئی غیر مسلم سلام کرے تو اسے کیا کہا جائے؟
حدیث نمبر:
238
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
جب تمہیں اہل کتاب سلام کہیں تو انہیں
«وَعَلَيْكُمْ»
کہو۔
“
[صحيح بخاري: 6258، 6926، صحيح مسلم: 2163]