Note: Copy Text and to word file
مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کی فضیلت
حدیث نمبر:
232
”
وہ آدمی بخیل ہے جس کے پاس میرا ذکر ہو اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے۔
“
[اسناده حسن، سنن ترمذي: 3546]