Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کی فضیلت
حدیث نمبر:
230
”
آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: جس شخص نے مجھ پر ایک مرتبہ درود پڑھا اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرمائے گا۔
“
[صحيح مسلم: 408]