مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
مقیم کی مسافر کے لیے دعا
حدیث نمبر: 223
أَسْتَوْدِعُ اللَٰهَ دِينَكَ، وَأَمَانَتَكَ، وَخَوَاتِيمَ عَمَلِكَ
”میں تمہارا دین، تمہاری امانت اور تمہارے اعمال کا انجام اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔“ [حسن، سنن ترمذي: 3443، 3442، سنن ابن ماجه: 2826، مسند احمد: 358/2]