مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
بازار میں داخل ہونے کی دعا
حدیث نمبر: 220
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ المُلْكُ وَلَهُ الحَمْدُ يُحْيِي وَيُمِيتُ، وَهُوَ حَيٌّ لَا يَمُوتُ، بِيَدِهِ الخَيْرُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
”اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لئے بادشاہت ہےاور اسی کے لئے تمام تعریفات، وہ زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے، وہ ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے کبھی نہیں مرے گا، اسی کے ہاتھ میں بھلائی ہے اور وہ ہر شے پر قدرت رکھنے والا ہے۔“ [اسناده ضعيف، سنن ترمذي: 3428، سنن ابن ماجه: 2235، المستدرك للحاكم: 538/1ح1974]