مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
شرک سے خوف کی دعا
حدیث نمبر: 214
اَللَٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ أَنْ أُشْرِكَ بِكَ وَأَنَا أَعْلَمُ، وَأَسْتَغْفِرُكَ لِمَا لَا أَعْلَمُ
”اے اللہ! میں تیری پناہ میں آتا ہوں اس بات سے کہ تیرے ساتھ شرک کروں اور میں جانتا ہوں، اور جس کے بارے میں میں نہیں جانتا اس کے لئے تجھ سے بخشش طلب کرتا ہوں۔“ [اسناده ضعيف، مسند احمد: 403/4، الادب المفرد للبخاري: 716]