مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
قرض کی ادائیگی کے وقت کی دعا
حدیث نمبر: 213
بَارَكَ اللَٰهُ لَكَ فِي أَهْلِكَ وَمَالِكَ، إِنَّمَا جَزَاءُ السَّلَفِ الْحَمْدُ وَالْأَدَاءُ
”اللہ تجھے تیرے اہل و عیال اور مال میں برکت دے۔ قرض کا بدلہ تو صرف شکریہ اور ادائیگی ہی ہے۔“ [اسناده حسن، سنن ابن ماجه: 2424، سنن نسائي: 4687، مسند احمد: 36/4]