مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
شادی کرنے والے کے لیے دعا
حدیث نمبر: 202
بَارَكَ اللَٰهُ لَكَ، وَبَارَكَ عَلَيْكَ، وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ
”اللہ تمہیں برکت دے، تم پر برکت کرے اور تم دونوں کو بھلائی میں جمع کرے۔“ [اسناده صحيح، سنن ابي داؤد:2130، سنن ترمذي:1091، سنن ابن ماجه:1905، المستدرك للحاكم:183/2]