مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
پہلا پھل دیکھنے کی دعا
حدیث نمبر: 200
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي ثَمَرِنَا، وَبَارِكْ لَنَا فِي مَدِينَتِنَا، وَبَارِكْ لَنَا فِي صَاعِنَا، وَبَارِكْ لَنَا فِي مُدِّنَا
”اے اللہ! ہمارے لئے ہمارے پھل میں برکت دے، ہمارے لئے ہمارے شہر میں برکت دے، ہمارے لئے ہمارے صاع میں برکت دے، اور ہمارے لئے ہمارے مد میں برکت دے۔“ [صحيح مسلم:1373]
صاع اور مد ناپ تول کے پیمانے ہیں۔