مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
کھانا کھانےسے فارغ ہونے کی دعائیں
حدیث نمبر: 193
الحَمْدُ لِلَٰهِ الَّذِي أَطْعَمَنِي هَذَا وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي وَلَا قُوَّةٍ
”تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں جس نے مجھے یہ کھانا کھلایا اور مجھے میری کسی طاقت اور قوت کے بغیر عطا کیا۔“ [حسن، سنن ابي داؤد: 4023، سنن ترمذي: 3458] ، [سنن ابن ماجه: 3285، المستدرك للحاكم: 192/4ح7409]
امام ترمذی رحمہ اللہ نے کہا: ”حسن غریب“ ہے۔