مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
مطلع ابرآلود ہونے کی دعا
حدیث نمبر: 187
اللَٰهُمَّ حَوَالَيْنَا وَلاَ عَلَيْنَا، اللَٰهُمَّ عَلَى الآكَامِ وَالظِّرَابِ، وَبُطُونِ الأَوْدِيَةِ، وَمَنَابِتِ الشَّجَرِ
”اے اللہ! اسے ہمارے ارد گرد برسا، اسے ہم پر نہ برسا، اے اللہ! (اس بارش کو تو) ٹیلوں پر، پہاڑوں کی چوٹیوں پر، وادیوں کے اندر اور درخت اگنے کی جگہوں پر (لے جا)“ [صحيح بخاري: 1014، صحيح مسلم: 897]