Note: Copy Text and to word file

مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
بارش اترنے کے بعد ذکر​
حدیث نمبر: 186
مُطِرْنَا بِفَضْلِ اللَٰهِ وَرَحْمَتِهِ
ہم پر اللہ کے فضل اور رحمت سے بارش برسائی گئی۔ [صحيح بخاري: 846، صحيح مسلم: 71]