مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
میت قبر میں داخل کرتے وقت کی دعا
حدیث نمبر: 176
بِسْمِ اللَٰهِ وَعَلَى سُنَّةِ رَسُولِ اللَٰهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
”اللہ کے نام سے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر۔“ [صحيح، سنن ابي داؤد: 3213، المستدرك للحاكم: 366/1 ح 1354]
اور اس کی سند موقوفاً صحیح ہے۔
ایک دوسری روایت میں «بِسْمِ اللَّهِ وَعَلَى مِلَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» کے الفاظ ہیں۔ [مسند احمد: 27/2]