مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
قریب المرگ کو «لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَٰهُ» کی تلقین
حدیث نمبر: 166
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص کا آخری کلام «لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَٰهُ» ہو وہ جنت میں جائے گا۔“ [اسناده حسن، سنن ابي داؤد: 3116، مسند احمد: 247/5]