مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
زندگی سے مایوس مریض کے لئے دعا
حدیث نمبر: 164
لاَ إِلٰهَ إِلَّا اللَٰهُ، إِنَّ لِلْمَوْتِ سَكَرَاتٍ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم وفات کے وقت دونوں ہاتھوں کو پانی میں داخل کرتے، اپنے چہرے پر پھیرتے اور فرماتے: ”اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں، یقیناً موت کے لئے سختیاں ہیں۔“ [صحيح بخاري: 4449]