Note: Copy Text and to word file
مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
زندگی سے مایوس مریض کے لئے دعا
حدیث نمبر: 163
اللَٰهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَأَلْحِقْنِي بِالرَّفِيقِ الأَعْلَى
”اے اللہ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما اور مجھے رفیق اعلی سے ملا دے۔“ [صحيح بخاري: 5674]