مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
ادائیگی قرض کی دعا
حدیث نمبر: 149
اللَٰهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ
”اے اللہ! مجھے اپنے حلال کے ساتھ اپنے حرام سے کافی ہو جا اور اپنے فضل کے ساتھ، مجھے اپنے علاوہ ہر چیز سے بے پرواہ کر دے۔“ [اسناده حسن، سنن ترمذي: 3563، مسند احمد: 153/1]