Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
جسے ایمان میں شک ہونے لگے اس کی دعا​
حدیث نمبر: 148
آمَنْتُ بِاللهِ وَ رُسُلِه «هُوَ الْأَوَّلُ وَالْآخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ [سورة الحديد:3 ]
میں اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لایا۔ [صحيح مسلم: 134، و اللفظ مركب]
ان کلمات کے بعد یہ دعا پڑھے:
وہی اول ہے، وہی آخر ہے، وہی ظاہر ہے، وہی باطن ہے اور وہ ہر چیز کے بارے میں علم رکھنے والا ہے۔ [حسن، سنن ابي داؤد: 5110]