Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
جب کسی سے خطرہ ہو تو کیا کہے؟
حدیث نمبر:
145
«اللّٰهُمَّ اكْفِنِيهِمْ بِمَا شِئْتَ
”
اے اللہ! جس طرح تو چاہے مجھے ان سے کافی ہو جا۔
“
[صحيح مسلم: 3005]