مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
غم اور فکر کی دعا
حدیث نمبر: 134
اللَٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الهَمِّ وَالحَزَنِ، وَالعَجْزِ وَالكَسَلِ، وَالجُبْنِ وَالبُخْلِ، وَضَلَعِ الدَّيْنِ، وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ
”اے اللہ! میں پریشانی، غم، عاجزی، سستی، بزدلی، بخل، قرض چڑھنے اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اکثر یہ دعا مانگا کرتے تھے۔ [صحيح بخاري: 6369]