مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
سوتے وقت کی دعائیں
حدیث نمبر: 109
”اپنی دونوں ہتھیلیوں کو اکٹھا کرے، پھر سورۃ اخلاص، سورۃ فلق اور سورۃ الناس پڑھ کر ان پر پھونک مارے پھر سر، چہرے اور جسم کے سامنے سے شروع کرتے ہوئے سارے بدن پر پھیرے اس طرح تین مرتبہ کرے۔“ [صحيح بخاري: 5017]