مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
صبح و شام کے اذکار
حدیث نمبر: 88
اللَٰهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا، وَبِكَ أَمْسَيْنَا، وَبِكَ نَحْيَا، وَبِكَ نَمُوتُ، وَإِلَيْكَ النُّشُورُ
”اے اللہ! ہم نے تیرے نام کے ساتھ صبح کی، تیرے نام کے ساتھ شام کی، تیرے نام کے ساتھ ہم زندہ ہیں اور تیرے نام کے ساتھ ہم مرتے ہیں اور تیری طرف ہی لوٹ کر جانا ہے۔“ [اسناده صحيح، سنن ابي داؤد:5068] ، [سنن ابن ماجه:3868] ، [سنن ترمذي:3391] امام ترمذی رحمہ اللہ نے کہا ”یہ حدیث حسن ہے۔“