مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
صبح و شام کے اذکار
حدیث نمبر: 84
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ وَحْدَه وَالصّلوةُ وَالسَّلَامُ عَلى مَنْ لاَّ نَبِىَّ بَعْدَه
”تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں وہ اکیلا ہے، اور درود و سلام ہوں اس ذات پر جس کے بعد کوئی نبی نہیں۔“ (یہ صاحب کتاب کے الفاظ ہیں)