مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
فجر کی نماز کے بعد یہ دعا پڑھے
حدیث نمبر: 82
اللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَرِزْقًا طَيِّبًا، وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا
”اے اللہ میں تجھ سے نفع مند علم، پاکیزہ رزق اور مقبول عمل کا سوال کرتا ہوں۔“ [صحيح، سنن ابن ماجه:925، مسند احمد:322،306/6]