مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
سلام پھیرنے سے پہلے آخری تشہد میں دعائیں
حدیث نمبر: 74
اللَٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ أَنِّي أَشْهَدُ أَنَّكَ أَنْتَ اللَٰهُ، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، الْأَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِي لَمْ يَلِدْ، وَلَمْ يُولَدْ، وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ
”اے اللہ! میں تجھ سے اس وجہ سے سوال کرتا ہوں کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ یقیناً تو ہی اللہ ہے تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں، تو اکیلا ہے، بے نیاز ہے، جس نے نہ کسی کو جنا، نہ خود کسی سے جنا گیا اور نہ کوئی اس کے برابر ہے۔“ [صحيح، سنن ابي داؤد:1493، سنن ترمذي:3475، واللفظ له،سنن ابن ماجه:3857، مسند احمد:360/5]