Note: Copy Text and to word file

مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
گھر سے نکلتے وقت کیا پڑھنا چاہئیے؟ ​
حدیث نمبر: 26
اللَٰهُمَّ أَعُوذُ بِكَ أَنْ أَضِلَّ، أَوْ أُضَلَّ، أَوْ أَزِلَّ، أَوْ أُزَلَّ، أَوْ أَظْلِمَ، أَوْ أُظْلَمَ، أَوْ أَجْهَلَ، أَوْ يُجْهَلَ عَلَيَّ
اے اللہ! میں تیری پناہ میں آتا ہوں کہ میں گمراہ ہو جاؤں یا گمراہ کر دیا جاؤں، یا میں پھسل جاؤں یا پھسلا دیا جاؤں یا میں ظلم کروں یا مجھ پر ظلم کیا جائے یا میں کوئی جہالت (کا کام) کروں یا مجھ پر جہالت (کا کام) کیا جائے۔ [ اسناده ضعيف، سنن ابي داؤد:5094، سنن ترمذي3427، سنن ابن ماجه:3884]
نوٹ:- «بسم الله» پڑھ کر گھر سے نکلیں اور گھر کا دروازہ بند کریں۔ [صحيح مسلم:2012]