مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
نیند سے بیدار ہونے کی دعائیں
حدیث نمبر: 12
الحَمْدُ لِلَٰهِ الَّذِي عَافَانِي فِي جَسَدِي، وَرَدَّ عَلَيَّ رُوحِي وَأَذِنَ لِي بِذِكْرِهِ
”تمام تعریفات اس اللہ کے لئے ہیں جس نے مجھے میرے جسم میں صحت و عافیت عطا کی، اور میری روح مجھے لوٹا دی اور مجھے اپنا ذکر کرنے کی اجازت دی۔“ [ضعيف، سنن ترمذي:3401 و حديث البخاري:7393، و مسلم:2714 يغني عنه]