مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
نیند سے بیدار ہونے کی دعائیں
حدیث نمبر: 10
الحَمْدُ لِلَٰهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ
”تمام تعریفات اس اللہ کے لئے ہیں جس نے ہمیں مارنے کے بعد زندہ کیا اور اسی کی طرف ہی لوٹ کر جانا ہے۔“ [صحيح بخاري:6312: عن حذيفه بن يمان رضي الله عنه، صحيح مسلم:2711: عن البراء بن عازب رضي الله عنه]