مختصر حصن المسلم
متفرق
متفرق
ذکر کی فضیلت
حدیث نمبر: 7
مَنْ قَعَدَ مَقْعَدًا لَمْ يَذْكُرِ اللَٰهَ فِيهِ كَانَتْ عَلَيْهِ مِنَ اللَٰهِ تِرَةٌ، وَمَنْ اضْطَجَعَ مَضْجَعًا، لَا يَذْكُرُ اللَٰهَ فِيهِ كَانَتْ عَلَيْهِ مِنَ اللَٰهِ تِرَةٌ
”جو شخص کسی جگہ بیٹھا اور وہاں اس نے اللہ کا ذکر نہیں کیا تو وہ جگہ اللہ کی طرف سے اس کے لئے باعث نقصان (گھبراہٹ و پریشانی) ہو گی اور جو شخص کسی جگہ لیٹا جہاں اس نے اللہ کا ذکر نہیں کیا تو وہ جگہ اس کے لئے اللہ کی طرف سے باعث نقصا ن (گھبراہٹ و پریشانی) ہو گی۔ [ حسن، سنن ابي داؤد:4856 وعنده: ”لايذكر“ السنن الكبريٰ للنسائي:237/1]