How to make pdf file
Make PDF File
مختصر حصن المسلم
متفرق
--
متفرق
ذکر کی فضیلت
وَالذّٰاكِرِينَ اللّٰهَ كَثِيرًا وَالذّٰاكِرَاتِ أَعَدَّ اللهُ لَهُم مَّغْفِرَةً وَأَجْرًا عَظِيمًا [ سورة الأحزاب:35]
”
اور اللہ تعالیٰ کو بکثرت یاد کرنے والے مرد اور بکثرت یاد کرنے والی عورتیں، اللہ تعالیٰ نے ان کے لئے مغفرت اور اجر عظیم تیار کر رکھا ہے۔
“
[سورة الأحزاب:35]
Report Error