Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

سنن دارمي
من كتاب فضائل القرآن
قرآن کے فضائل
21. باب في فَضْلِ يس:
سورہ یس کی فضیلت
حدیث نمبر: 3449
حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، حَدَّثَنِي زِيَادُ بْنُ خَيْثَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَنْ قَرَأَ يس فِي لَيْلَةٍ ابْتِغَاءَ وَجْهِ اللَّهِ، غُفِرَ لَهُ فِي تِلْكَ اللَّيْلَةِ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے رات میں اللہ تعالیٰ کی رضا جوئی کی خاطر سورہ یس پڑھی اس رات میں اس کی بخشش ہو گئی۔

تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف لانقطاعه، [مكتبه الشامله نمبر: 3460]»
اثر کی سند میں انقطاع ہے، اس لئے ضعیف ہے۔ دیکھئے: [أبويعلی 6224]، [ابن حبان 2574]، [الموارد 665]

قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده ضعيف لانقطاعه