Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

سنن دارمي
من كتاب فضائل القرآن
قرآن کے فضائل
17. باب فَضَائِلِ الأَنْعَامِ وَالسُّوَرِ:
سورہ الانعام اور دوسری سورتوں کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 3433
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَلِيفَةَ، عَنْ عُمَرَ، قَالَ: "الْأَنْعَامُ مِنْ نَوَاجِبِ الْقُرْآنِ".
عبداللہ بن خلیفہ سے مروی ہے، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: سورہ الانعام نواجب قرآن سے ہے۔

تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده جيد إلى عمر رضي الله عنه وهو موقوف عليه، [مكتبه الشامله نمبر: 3444]»
اس اثر کی سند امیر المومنین سیدنا عمر رضی اللہ عنہ تک جید ہے اور انہیں پر موقوف ہے۔ دیکھئے: [فضائل القرآن لأبي عبيد، ص: 240]، [جمال القراء للسخاوي 125/1] و [الدر المنثور 3/3]

وضاحت: (تشریح حدیث 3432)
یعنی سورۃ الانعام قرآن کی افضل سورتوں میں سے ہے۔

قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده جيد إلى عمر رضي الله عنه وهو موقوف عليه