سنن دارمي
من كتاب الفرائض
وراثت کے مسائل کا بیان
14. باب قَوْلِ ابْنِ عَبَّاسٍ في الْجَدِّ:
دادا کے بارے میں سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کا قول
حدیث نمبر: 2958
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ إِسْمَاعِيل بْنِ سُمَيْعٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: "لَوَدِدْتُ أَنِّي وَالَّذِينَ يُخَالِفُونِي فِي الْجَدِّ تَلَاعَنَّا، أَيُّنَا أَسْوَأُ قَوْلًا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: میری خواہش ہے کہ (دادا کے بارے میں) میں اور جو میری مخالفت کرتے ہیں ایک دوسرے پر لعنت کریں جس کا قول غلط ہو (یعنی اس پر لعنت ہو جس کا قول غلط ہو)۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف فيه جهالة، [مكتبه الشامله نمبر: 2967]»
اس اثر کی سند میں ”رجل“ غیرمعروف ہے۔ تخریج کے لئے دیکھئے: [عبدالرزاق 19024]، [ابن منصور 37]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده ضعيف فيه جهالة