سنن دارمي
من كتاب الاستئذان
کتاب الاستئذان کے بارے میں
43. باب في النَّهْيِ عَنِ الْجَرَسِ:
گھنٹی رکھنے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 2710
أَخْبَرَنَا الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِي الْجَرَّاحِ مَوْلَى أَمِّ حَبِيبَةَ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ: "الْعِيرُ الَّتِي فِيهَا الْجَرَسُ، لَا تَصْحَبُهَا الْمَلَائِكَة".
سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس قافلے میں گھنٹی ہو اس کے ساتھ فرشتے نہیں رہتے۔“
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2717]»
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 2554]، [أبويعلی 7125]، [ابن حبان 4700]، [موارد الظمآن 1492]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح