Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

سنن دارمي
من كتاب الاستئذان
کتاب الاستئذان کے بارے میں
41. باب في الدُّعَاءِ إِذَا سَافَرَ وَإِذَا قَدِمَ:
دعائے سفر کا بیان
حدیث نمبر: 2707
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا عَاصِمٌ هُوَ الْأَحْوَلُ، قَالَ: وَثَبَّتَنِي شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَرْجِسٍ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَافَرَ , قَالَ: "اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ وَعْثَاءِ السَّفَرِ، وَكَآبَةِ الْمُنْقَلَبِ، وَالْحَوْرِ بَعْدَ الْكَوْرِ، وَدَعْوَةِ الْمَظْلُومِ، وَسُوءِ الْمَنْظَرِ فِي الْأَهْلِ وَالْمَالِ".
عبداللہ بن سرجس نے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سفر کرتے وقت یہ دعا کرتے تھے: «اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُبِكَ ...... الخ» اے اللہ میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں سفر کی تکلیف سے، اور لوٹنے کی رنج سے، ترقی کے بعد تنزلی سے، مظلوم کی بدعا سے، اور گھر والوں یا مال میں برا حال دیکھنے سے۔

تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2714]»
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مسلم 427/1343]، [ترمذي 3439]، [نسائي 5513]، [ابن ماجه 3888]، [أحمد 82/5]، [ابن السني 492، وغيرهم]

قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح