سنن دارمي
من كتاب المناسك
حج اور عمرہ کے بیان میں
47. باب كَيْفَ الْعَمَلُ في الْقُدُومِ مِنْ مِنًى إِلَى عَرَفَةَ:
منیٰ سے عرفات جاتے ہوئے کیا کہیں؟
حدیث نمبر: 1914
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ الْمَاجِشُونِ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ:"خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ مِنًى، فَمِنَّا مَنْ يُكَبِّرُ وَمِنَّا مَنْ يُلَبِّي".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: جب ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ منیٰ سے (عرفات کے لئے) روانہ ہوئے تو ہم میں سے کچھ لوگ تکبیر کہہ رہے تھے اور کچھ لوگ تلبیہ پکار رہے تھے۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1918]»
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مسلم 1284]، [أبوداؤد 1816]، [أحمد 3/2، 22]، [نسائي 3003]، [ابن خزيمه 2805]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح