سنن دارمي
من كتاب الصللاة
نماز کے مسائل
66. باب قَدْرِ الْقِرَاءَةِ في الْفَجْرِ:
فجر کی نماز میں قرأت کی مقدار کا بیان
حدیث نمبر: 1333
أَخْبَرَنَا قَبِيصَةُ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، عَنْ قُطْبَةَ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "يَقْرَأُ فِي الْفَجْرِ فِي الرَّكْعَةِ الْأُولَى: وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَهَا طَلْعٌ نَضِيدٌ".
سیدنا قطبۃ بن مالک رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے نماز فجر کی پہلی رکعت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو «﴿وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَهَا طَلْعٌ نَضِيدٌ﴾» [ق: 10/50] پڑھتے ہوئے سنا۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1335]»
یہ حدیث صحیح ہے۔ دیکھئے: [مسلم 166، 457]، [ترمذي 306]، [نسائي 949]، [ابن ماجه 816]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح