سنن دارمي
من كتاب الصللاة
نماز کے مسائل
4. باب في وَقْتِ أَذَانِ الْفَجْرِ:
فجر کی اذان کا وقت
حدیث نمبر: 1223
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، يَرْفَعُهُ قَالَ:"إِنَّ بِلَالًا يُؤَذِّنُ بِلَيْلٍ، فَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يُؤَذِّنَ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ".
سالم نے اپنے والد (عبداللہ بن عمر) سے روایت کیا وہ مرفوعاً روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بلال تو رات میں اذان دیتے ہیں، اس لئے تم کھاتے پیتے رہو یہاں تک کہ ام مکتوم کے بیٹے اذان دیں۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1226]»
یہ حدیث صحیح متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 617]، [مسلم 1092]، [أبويعلی 5432]، [ابن حبان 3469]، [الحميدي 623] وغيرهم۔
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح