سنن دارمي
من كتاب الطهارة
وضو اور طہارت کے مسائل
116. باب دُخُولِ الْحَائِضِ الْمَسْجِدَ:
حیض والی عورت کا مسجد میں داخل ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1201
أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: "الْجُنُبُ يَأْخُذُ مِنْ الْمَسْجِدِ وَلَا يَضَعُ فِيهِ".
قتادہ رحمہ اللہ نے کہا: جنبی مسجد سے (کوئی چیز) لے سکتا ہے، رکھ نہیں سکتا۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1206]»
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 360/2]، اس میں مسلم: ابراہیم کے بیٹے ہیں اور ہشام: ابن ابی عبداللہ ہیں۔
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح