سنن دارمي
من كتاب الطهارة
وضو اور طہارت کے مسائل
108. باب الْحَائِضِ تَمْشُطُ زَوْجَهَا:
حیض والی عورتوں کا اپنے شوہر کی کنگھی کر نے کا بیان
حدیث نمبر: 1094
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، قَالَتْ: "كُنْتُ أُرَجِّلُ رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا حَائِضٌ".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: میں حالت حیض میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک کی کنگھی کرتی تھی۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1098]»
اس روایت کی سند صحیح متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [الموطا 104]، [بخاري 295]، [مسلم 297]، [ابويعلی 4632]، [ابن حبان 1359] و [الحميدي 184]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح