سنن دارمي
من كتاب الطهارة
وضو اور طہارت کے مسائل
103. باب الْحَائِضِ تَذْكُرُ اللَّهَ وَلاَ تَقْرَأُ الْقُرْآنَ:
حائضہ ذکر کرے لیکن قرآن نہ پڑھے
حدیث نمبر: 1031
أَخْبَرَنَا حَجَّاجٌ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، فِي الْحَائِضِ , قَالَ: "لَا تَقْرَأُ الْقُرْآنَ".
ابوالعالیہ سے حائضہ کے بارے میں مروی ہے کہ وہ قرآن نہیں پڑھے گی۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1035]»
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 103/1]۔ عاصم: ابن سلیمان اور ابوالعالیہ: رفيع بن مہران ہیں۔
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح