سنن دارمي
من كتاب الطهارة
وضو اور طہارت کے مسائل
103. باب الْحَائِضِ تَذْكُرُ اللَّهَ وَلاَ تَقْرَأُ الْقُرْآنَ:
حائضہ ذکر کرے لیکن قرآن نہ پڑھے
حدیث نمبر: 1025
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: "الْحَائِضُ وَالْجُنُبُ يَذْكُرَانِ اللَّهَ، وَيُسَمِّيَانِ".
امام ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: جنبی اور حائض الله کا ذکر کریں گے اور بسم اللہ پڑھیں گے۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1029]»
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف عبدالرزاق 1305]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح