الادب المفرد
كِتَابُ الْغَضَبِ
كتاب الغضب
640. بَابُ الْغَضَبِ
غصے کا بیان
حدیث نمبر: 1317
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ”لَيْسَ الشَّدِيدُ بِالصُّرَعَةِ، إِنَّمَا الشَّدِيدُ الَّذِي يَمْلِكُ نَفْسَهُ عِنْدَ الْغَضَبِ.“
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”طاقتور اور بہادر وہ نہیں جو پچھاڑ دے، طاقتور تو وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے آپ پر قابو پا لے۔“
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه البخاري، كتاب الأدب: 6114 و مسلم: 2609 و النسائي فى الكبرىٰ: 10154»
قال الشيخ الألباني: صحيح