الادب المفرد
كِتَابُ
كتاب
627. بَابُ لَعِبِ الصِّبْيَانِ بِالْجَوْزِ
بچوں کا اخروٹ سے کھیلنے کا بیان
حدیث نمبر: 1297
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: كَانَ أَصْحَابُنَا يُرَخِّصُونَ لَنَا فِي اللُّعَبِ كُلِّهَا، غَيْرِ الْكِلاَبِ. قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ: يَعْنِي لِلصِّبْيَانِ.
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ ہمارے اصحاب ہمیں کتوں کے علاوہ ہر کھیل کی اجازت دیتے تھے۔ ابوعبداللہ امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یعنی بچوں کو۔
تخریج الحدیث: «صحيح الإسناد مقطوع»
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد مقطوع