Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

الادب المفرد
كِتَابُ
كتاب
618. بَابُ مَنْ رَمَى بِاللَّيْلِ
رات کو تیر اندازی کرنا
حدیث نمبر: 1279
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ‏:‏ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ‏:‏ ”مَنْ رَمَانَا بِاللَّيْلِ فَلَيْسَ مِنَّا‏.“ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ‏:‏ فِي إِسْنَادِهِ نَظَرٌ‏.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے رات کو ہم پر تیر چلایا وہ ہم میں سے نہیں۔
ابوعبداللہ امام بخاری رحمہ اللہ کہتے ہیں: اس کی سند محل نظر ہے۔

تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه أحمد: 8270 و ابن حبان: 5607 - أنظر الصحيحة: 2339»

قال الشيخ الألباني: صحيح