Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

الادب المفرد
كِتَابُ
كتاب
581. بَابُ مَنْ نَامَ وَبِيَدِهِ غَمَرٌ
ہاتھ میں چکناہٹ لگے ہوئے سونا
حدیث نمبر: 1219
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِشْكَابَ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ‏:‏ ”مَنْ نَامَ وَبِيَدِهِ غَمَرٌ قَبْلَ أَنْ يَغْسِلَهُ، فَأَصَابَهُ شَيْءٌ، فَلا يَلُومَنَّ إِلا نَفْسَهُ‏.‏“
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو اس حال میں سویا کہ اس کے ہاتھ میں چکناہٹ ہو اور وہ اسے نہ دھوئے تو اسے اگر کسی چیز نے کاٹ لیا تو وہ خود کو ہی ملامت کرے۔

تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه الطبراني فى الأوسط: 597 و البزار: 2886 و أبونعيم فى أخبار اصفهان: 327/2 - أنظر الصحيحة: 2956»

قال الشيخ الألباني: صحيح