Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

الادب المفرد
كِتَابٌ
كتاب
555. بَابُ إِذَا كَانُوا أَرْبَعَةً
جب چار آدمی ہوں تو (دو کی سرگوشی جائز ہے)
حدیث نمبر: 1169
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ قَالَ‏:‏ حَدَّثَنِي أَبِي، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ قَالَ‏:‏ حَدَّثَنِي شَقِيقٌ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ‏:‏ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ‏: ”إِذَا كُنْتُمْ ثَلاَثَةً فَلاَ يَتَنَاجَى اثْنَانِ دُونَ الثَّالِثِ، فَإِنَّهُ يُحْزِنُهُ ذَلِكَ‏.“
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم تین آدمی ہو تو ایک کو چھوڑ کر دو علیحدہ ہو کر سرگوشی نہ کریں، کیونکہ یہ بات اسے پریشان کرے گی۔

تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه البخاري، كتاب الاستئذان: 6290 و مسلم: 2184 و أبوداؤد: 4851 و الترمذي: 2825 و ابن ماجه: 3775»

قال الشيخ الألباني: صحيح