الادب المفرد
كِتَابُ الاسْتِئْذَانُ
كتاب الاستئذان
497. بَابُ دُعَاءُ الرَّجُلِ إِذْنُهُ
کسی کو بلایا جائے تو یہی اجازت ہے
حدیث نمبر: 1076
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ حَبِيبٍ، وَهِشَامٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ”رَسُولُ الرَّجُلِ إِلَى الرَّجُلِ إِذْنُهُ.“
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی آدمی کا دوسرے کو قاصد بھیج کر بلانا اجازت دینا ہی ہے۔“
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه أبوداؤد، كتاب الأدب: 5189 - أنظر الإرواء: 1955»
قال الشيخ الألباني: صحيح